اہم ترین

وزیر اعلیٰ نے کیا کاڈدو سینٹر کا دورہ

کاڈدو سینٹرہنزہ

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے ہنزہ کاڈوسنٹر دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کاڈو سنٹر کا قیام انتہائی احسن اقدام ہے۔ اس سنٹر کے تحت خصوصی افراد کو باعزت زندگی گزارنے اور معاشرے کا کارآمد شہری بنانے کا موقع فراہم کیاجارہا ہے۔ حکومت کاڈو سنٹر کی طرز پر تمام اضلاع میں سنٹرز قائم کرے گی جس سے گلگت بلتستان کے خصوصی افراد کو معاشرے میں باعزت زندگی گزارنے کا موقع میسر آئے گا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے کاڈو سنٹر ہنزہ کیلئے سولر پروجیکٹ کی فزبلٹی تیار کرنے کے احکامات دیئے۔

کرن قاسم

کرن قاسم گلگت بلتستان کی پہلی ورکنگ خاتون صحافی ہے جو گلگت بلتستان کی خواتین سمیت عوامی مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button