سلطانہ نے تاریخ رقم کردیا ویمن ایکسپڈیشن کی ٹیم میں سے ایک ہی خاتون نے کے ٹو پر سبز ہلالی پرچم لہرا۔
ویمن ایکسپڈیشن کی ٹیم میں پانچ خواتین کوہ پیما تھیں جن میں شمشال سے سلطانہ شمع اور زونی سکردو کے دور دراز علاقے ہوشے صدیقہ حنیف، آمنہ حنیف اور لاہور سے انعم عزیر شامل شامل تھے۔
ویمن ٹیم کو لیڈ سرباز خان کررہے تھے جس کی سربراہی میں ویمن ایکسپڈیشن کی ٹیم کے ٹو پر مہم جوئی کیلیے روانہ ہوئی تھی۔
پاک ارمی کی جانب سے یہ ویمن ایکسپیڈیشن کا مقصد پہلی بار کے ٹو سر کرنے کی یاد میں منعقد کی گئی۔
سلطانہ کا تعلق گلگت بلتستان کے دور دراز علاقے شمشال سے ہے جو کہ کافی عرصے سے مہم جوئی میں مہارت رکھتی تھی انہوں نے اپنے علاقے میں کئی پہاڑ سر کئے۔
سلطانہ کی کامیابی کے پیچھے انکی فیملی خاص کر انکے شوہر کا ہاتھ شامل ہے جنہوں نے سلطانہ کو سپورٹ کیا۔
مزید تفصیلات کیلیے ویڈیو ضرور دیکھیں