نیٹکو بس کو ہزارہ موٹر وے پر حادثہ مسافر محفوظ جبکہ بس جل کر خاکستر ہو گئی
واضح رہے کہ گاہکوچ سے مسافروں کو لیکر پنڈی جانے والی نیٹکو بس ہزارہ موٹر وے پر ٹائر پھٹ جانے کے نتیجے ڈرائیور سے بے قابو ہو کر سیفٹی وال سے لگ کر الٹ گئی
جس کے چند لمحوں بعد اس پر آگ بھڑک اٹھی اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق بس میں ڈرائیور سمیت 31 مسافر سوار تھے
معجزانہ طور سب کی جانیں محفوظ ہیں۔