اہم ترین

کون سی پاکستانی خواتین کے ٹو پر مہم جوئی کیلیے تیار؟

پاکستان اور اٹلی کی خواتین کا مہم جوئی کب ہوگا؟

کے ٹو کے پلاٹینیم جوبلی کے موقع پر چار پاکستانی خواتین کوی پیماء اٹالین خواتین کوہ پیماوں کے ہمراہ کے ٹو پر مہم جوئی کریں گی

آج سے 70 برس قبل اٹالین کوہ پیماوں نے Ardito Desio کی سربراہی میں کے ٹو پہلی بار سر کر چکے تھے

اس سال جولائی میں EvK2CNR اوراٹالین الپائن کلب مشترکہ طور پر پاکستانی اور اٹالین خواتین کوہ پیماوں کے لئے مہم کا اہتمام کریں گے

پاکستان کے نامور کوہِ پیماء ثمینہ بیگ کی قیادت میں آمنہ شگری، ندیمہ ، ثمنارجیم شمشالی سمیت پاکستانی خواتین کوہ پیما مہم کا حصہ ہونگیں

مہم کی کامیابی کے لئے مشترکہ طور پر ایک ٹریننگ سیشن اٹلی میں منعقد ہوا جس میں اٹلی کے وزیر سیاحت ، صدر اٹالین الپائن کلب اور EvK2CNR کے صدر شریک ہوئے

یہ مہم پاکستانی اور اٹالین خواتین کوہ پیماوں اور دونوں ملکوں کے درمیان مہم جوئی کے فروغ کا ذریعہ بنے گا

شیرین کریم

شیرین کریم کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے وہ ایک فری لانس صحافی ہیں جو مختلف لوکل ،نیشنل اور انٹرنیشنل اداروں کے ساتھ رپورٹنگ کرتی ہیں ۔ شیرین کریم فیچر سٹوریز ، بلاگ اور کالم بھی لکھتی ہیں وہ ایک وی لاگر بھی ہیں اور مختلف موضوعات خاص کر خواتین کے مسائل ,جنڈر بیسڈ وائلنس سمیت عوامی مسائل ،موسمیاتی تبدیلی اور دیگر مسائل پر اکثر لکھتی ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button