پاکستان سول ایوارڈ پانے والے گلگت بلتستان کے سپوت کو گورنر ہاؤس گلگت میں اعزازات سے نوازا گیا ۔
1-شیرباز خان اعزاز ستارہ امتیاز شعبہ خدمات عامہ۔ان کی طرف سے انک بیوہ نے یہ ایوارڈ وصول کیا
2-محترمہ افرا ولی ۔ان کی جانب سے ان کے والد نے حسن کارکردگی ،شعبہ کھیل سکینگ
3- غلام حسین انجم، تمغہئ حسن کارکردگی ،شعبہ تعلیم ،ادب اور تحریر
4-ممتاز اختر شعبہ سماجی خدمات ،تمغہ شجاعت عطاء کیا ۔
5-عثمان تاجور،شعبہ کھیل،باکسنگ،تمغہ امتیاز
6-مولانہ محمد معاذ ،شعبہ مزہبی سکالر ۔تمغہ امتیاز
7-امجد حسین ،شعبہ تعلقات عامہ تمغہ امتیاز
8-اسامہ ریاض شیھد ،شعبہ صحت تمغہ امتیاز بعد از شھادت سے نوازا