گلگت بلتستان میں گزشتہ شب سے تیز بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری
شاہراہِ قراقرم متعدد مقامات پر بلاک
گلگت. ٹیکرز
گلگت: گلگت بلتستان میں تیز بارش اور برفباری کا سلسلہ گزشتہ شب سے جاری ہے۔
گلگت: تیز بارش کی وجہ سے شاہراہ قراقرم اور شاہراہ سکردو پر لینڈ سلائیڈنگ
گلگت: شاہراہ قراقرم اپر کوہستان میں تین مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ سے بند۔
گلگت: شاہراہ سکردو بھی لینڈ سلائیڈنگ سے بند ہے۔
گلگت: چلاس شہر میں تیز بارش کا سلسلہ جاری۔
گلگت: ضلع ہنزہ، استور، اور ضلع غذر اور بلتستان میں تیز بارش اور برفباری۔
گلگت: شہری علاقوں کے پہاڑوں پر برفباری اور بارش جاری ہے۔
گلگت: ضلعی انتظامیہ نے بارش اور برفباری کے دوران غیر ضروری سفر سے اجتناب کی ہدایات دی ہیں۔
گلگت: محکمہ موسمیات نے بارش کا نیا سلسلہ 3 مارچ تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
گلگت: گلگت بلتستان ڈیزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی نے الرٹ جاری کی ہے۔
گلگت: تمام متعلقہ اداروں کو ہنگامی سے نمٹنے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت دی گئی ہیں