چلاس
شاہراہ قراقرم تیز بارش اور طغیانی کی وجہ سے اپرکوہستان میں 4مختلف مقامات ، لوٹر،گائے گاہ ،سازین، بھاشا کے مقامات پر رات گئے بدستور بند ہے جبکہ لوئرکوہستان 3 مختلف مقامات ، پٹن، کیرو، کیال کے مقامات پر تیز بارش کی وجہ سے لینڈسلائیڈنگ کے باعث بلاک ہوچکا ہے
لہزا مسافر/ڈرائیورزجو گلگت سے دوسرے شہر جبکہ پنڈی سے گلگت سفرکرنے والے ٹرانسپورٹرز فی الوقت سفر سے اجتناب کریں اور روٹ اپڈیٹ اور ٹریول ایڈوائزری کے مطابق سفر کریں شکریہ
#ترجمان_دیامر_پولیس