محکمہ موسمیات کی 29 فروری سے 2 مارچ تک موسلا ۔
دھار بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر بارش اور برف باری کی پیشن گوئی کردی
آمدورفت متاثر ہونے کے خدشات ہیں جبکہ معمولات زندگی خاص کر لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے زمینی راستے بند ہونے کے خدشات ظاہر کئے جارہے ہیں ۔
بارشوں اور برف باری کا ایک نیا سلسلہ داخل
محکمہ ہذا نے ہدایات جاری کردی ہیں کہ بلاوجہ سفر سے اجتناب کریں
بجلی کے تاروں کے نیچے اور درختوں کے نیچے جانے سے اجتناب کریں
لینڈ سلائیڈنگ اور خطرناک جگہوں پر جانے سے اجتناب کریں۔
محکمہ موسمیات اور گلگت بلتستان کے عوام دے اپیل کی ہے کہ عوام حکومت کے ساتھ تعاون کرے اور کسی بھی ناخوشگوار واقع سے اپنے اپ کو محفوظ رکھیں۔