جرائم

کرپشن 66لاکھ کا

سرکاری ادوایات چوری

گلگت (کرن قاسم ) ریجنل سٹی ہسپتال گلگت کے میڈیکل سٹور سے سرکاری ادویات پرائیویٹ میڈیکل سٹورز پر فروخت کرنے کا انکشاف بدھ کے روز سٹی ہسپتال گلگت کے سٹور سے سرکاری ادویات پرائیویٹ سیکٹر میڈیسن دکانوں فروخت ہونے کی اطلاع ملنے پر خفیہ طور مزکورہ ہذا ہسپتال سٹور انچارج کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھی گئی جا کر سرکاری ادویات ہسپتال سے باہر فروخت کرنے میں پائے جانے پر ایم ایس ریجنل سٹی ہسپتال گلگت نے فوری طور سٹور انچارج کو معطل کرتے ہوئے انکوائری کا حکم دیا اور اب تک جتنی بھی سرکاری ادویات پرائیویٹ سیکٹر میڈیسن دکانوں فروخت ہوئی ان کی لاگت معلوم کرنے ہسپتال کے دیگر زمہ داروں کو فوری طور رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے تاکہ سرکاری ادویات فروخت کرنے کے کیس میں ان کو سزا سمیت ادوایات رقم ریکوری ممکن ہو سکے۔

کرن قاسم

کرن قاسم گلگت بلتستان کی پہلی ورکنگ خاتون صحافی ہے جو گلگت بلتستان کی خواتین سمیت عوامی مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button