http://چلاسچلاس دیامر بھاشا ڈیم سائٹ کے روڈ کی حالت پر مختلف مقامات پر گاڑیوں پر پتھر لگنے سے متعدد گاڑیاں تباہ ہو چکی ہیں اور روڈ پر جگہ جگہ لینڈ سلائیڈنگ ہونے کے باعث بڑے پتھر ائے ہوئے ہیں شاہراہِ قراقرم ڈیم سائیڈ ایریے میں بند ہے دیامر بھاشا ڈیم سائٹ کے روڈ کی حالت پر مختلف مقامات پر گاڑیوں پر پتھر لگنے سے متعدد گاڑیاں تباہ ہو چکی ہیں اور روڈ پر جگہ جگہ لینڈ سلائیڈنگ ہونے کے باعث بڑے پتھر ائے ہوئے ہیں شاہراہِ قراقرم ڈیم سائیڈ ایریے میں بند ہے