سابق وزیر اعظم پاکستان سے اہم ملاقات
معاون خصوصی امور نوجوانان ذبیح اللہ کی سابق وزیر اعظم سے اہم ملاقات
معاون خصوصی وزیراعلی برائے یوتھ اینڈ آفئیرز زبیح اللہ کا سابق وزیراعظم و سینئر رہنما ن لیگ شہباز شریف سے اہم ملاقات معاون خصوصی زبیح اللہ خان نے شہباز شریف کو حلقے سے منتخب ہونے پر مبارک دے دیا میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے یوتھ اینڈ آفیئرز زبیح اللہ خان نے کہا ہے کہ ملک میں تاریخ میں پہلی مرتبہ صاف و شفاف انتخابات ہوئے ہیں امید ہے کہ ن لیگ اپنے سابق اتحادیوں کے ساتھ ملکر نہ صرف حکومت بنائے گی بلکہ زخمی پاکستان کو بحرانوں سے نکال کر ملکی معشیت کو بھی بحال کریں گے تاکہ سابق پانچ سالوں سے مہنگائی سے پسے عوام سوکھ کا سانس لے سکیں گے انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں اتحادی جماعت بننے سے گلگت بلتستان حکومت کو بھی ایک نیا سہارا ملے گا وفاقی حکومت کے مکمل تعاون سے گلگت بلتستان میں تعمیروترقی کے راہ ہموار ہونگے اور عوام خوشحالی کے راہ پر گامزن ہونگے انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے وفاقی نگراں حکومت میں نہ صرف گلگت بلتستان کے مسائل حل کیئے بلکہ وفاق کیساتھ بہترین رابطے کرکے گندم ایشو ملازمین کے تنخواہوں کا مسلہ ٹھیکداروں کے بقایاجات سمیت ملازمین کے اپگریڈیشن کا مسلہ بھی حل کیا ہے توقع رکھتے ہیں کہ وفاق میں ن لیگ کی اتحادی حکومت گلگت بلتستان کی تعمیرو ترقی و عوام کی خوشحالی کے لیئے کلیدی کردار ادا کرے گی