Uncategorized

گلگت بلتستان کے تازہ پھل

سیب اور انگور

، خوشبو، اور تازگی کے لئے مشہور ہے۔ یہ علاقہ اپنی مخصوص جغرافیائی خصوصیات، صاف و شفاف پانی، اور مٹی کی بدولت بہت بہترین سیب پیدا کرتا ہے۔ گلگت بلتستان کے سیب مختلف اقسام میں دستیاب ہیں جیسے کہ گالا، ریڈ ڈیلیشس، اور گولڈن ڈیلیشس۔ ان سیبوں میں نہ صرف ذائقے کا معیار بہترین ہوتا ہے بلکہ غذائیت سے بھی بھرپور ہوتے ہیں۔

یہ سیب گلگت بلتستان کے موسم گرما کے آخر اور موسم خزاں کے آغاز میں پکتے ہیں اور ملک بھر میں پسند کیے جاتے ہیں۔ ان سیبوں کو مقامی مارکیٹوں کے ساتھ ساتھ ملکی اور بین الاقوامی منڈیوں میں بھی بھیجا جاتا ہے، جہاں ان کی مانگ بڑھتی جا رہی ہے۔

شیرین کریم

شیرین کریم کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے وہ ایک فری لانس صحافی ہیں جو مختلف لوکل ،نیشنل اور انٹرنیشنل اداروں کے ساتھ رپورٹنگ کرتی ہیں ۔ شیرین کریم فیچر سٹوریز ، بلاگ اور کالم بھی لکھتی ہیں وہ ایک وی لاگر بھی ہیں اور مختلف موضوعات خاص کر خواتین کے مسائل ,جنڈر بیسڈ وائلنس سمیت عوامی مسائل ،موسمیاتی تبدیلی اور دیگر مسائل پر اکثر لکھتی ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button