اہم ترینگلگت بلتستان
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے اہم ملاقات
معاون خصوصی برائے یوتھ افیئرز ذبیح اللہ نے کی اہن ملاقات
#ایڈمن
اسلام آباد۔وزیراعلی گلگت بلتستان کے معاون خصوصی برائے یوتھ افئیرز ذبیح اللہ نے کی چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بٹھو زرداری سے ملاقات ہوئی اور جنرل الیکشن میں کامیابی پر بلاول بٹھو زرداری کو مبارک دی اس موقع پر وفاقی سطح پر حکومت سازی کے امور سمیت گلگت بلتستان کے مجموعی مسائل کے حل بارے تبادلہ خیال ہوا۔۔..