اہم ترین

پاکستان کے لوگوں کو گھومنے کیلیے یورپ جانے کی ضرورت نہیں

گلگت بلتستان کی خوبصورتی دیکھ کر بے اختیار سبحان اللہ منہ سے نکلتا ہے۔

پاکستانیوں کو سیروتفرع کیلیے یورپ جانے کے بجائے گلگت بلتستان آنا چاہیے یہ الفاظ ہیں فوزیہ قریشی جن کا تعلق لاہور پاکستان سے ہے مگر وہ بیس سالوں سے لندن میں مقیم ہیں ۔
فوزیہ اور انکی بہن اور انکی ساتھیوں سے میری ملاقات سکردو میں ہوئی ۔
سکردو میں اپنے چینل کیلیے کچھ سٹوریز بنانے کیلیے گئی تھی۔
کے ٹو ریسٹ ہاوس میں میری ملاقات فوزیہ قریشی سے انکی ٹیم سے ایاز شگری نے کروائی۔

جب انہوں نے اپنا تعارف کروایا تو میں بہت متاثر ہوئی اور میں نے انکا انٹرویو کیا جو مجھے بہت اچھا لگا۔
آفسانہ نگاری ہر کسی کے بس کی بات نہیں اور میں نے بہت سے افسانے پڑھے ہیں مجھے افسانہ نگاری کا بہت شوق ہے ۔

فوزیہ ایک کتاب کی مصنفہ بھی ہیں یہ جان کر مجھے مزید خوشی ہوئی ۔
کتاب کا نام ہے رقص مرگ

انہوں نے بتایا کہ گلگت بلتستان کی خوبصورتی دیکھ کر زبان سے بے اختیارماشااللہ اور سبحان اللہ نکلتا ہے۔

گورنمنٹ کو بھی تجاویز دی کہ وہ کس طرح ٹورزم کو مزید بہتر کر سکتے ہیں …..
افسانہ نگار فوزیہ قریشی نے
اپنے گلگت بلتستان کے دورے کے حوالے سے انہوں نے کیا کہا دیکھیے یہ ویڈیو رپورٹ ..

شیرین کریم

شیرین کریم کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے وہ ایک فری لانس صحافی ہیں جو مختلف لوکل ،نیشنل اور انٹرنیشنل اداروں کے ساتھ رپورٹنگ کرتی ہیں ۔ شیرین کریم فیچر سٹوریز ، بلاگ اور کالم بھی لکھتی ہیں وہ ایک وی لاگر بھی ہیں اور مختلف موضوعات خاص کر خواتین کے مسائل ,جنڈر بیسڈ وائلنس سمیت عوامی مسائل ،موسمیاتی تبدیلی اور دیگر مسائل پر اکثر لکھتی ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button