Uncategorized
سکردو: گلتری سے سکردو جانے آنے والی دو مسافر گاڑیاں جن میں 14 افراد سوار ہیں گزشتہ 28 گھنٹوں سے لاپتہ ہیں۔ گلتری کے علاقے میں ان دنوں شدید برفباری کا موسم ہے جبکہ سکردو بھی برفباری کی زد میں ہے۔ بشکریہ: نارتھ میڈیا
سکردو: گلتری سے سکردو جانے آنے والی دو مسافر گاڑیاں جن میں 14 افراد سوار ہیں گزشتہ 28 گھنٹوں سے لاپتہ ہیں۔ گلتری کے علاقے میں ان دنوں شدید برفباری کا موسم ہے جبکہ سکردو بھی برفباری کی زد میں ہے۔
بشکریہ: نارتھ میڈیا