گلگت بلتستان کے تمام عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام این ایس ای آر کی طرف مختلف ایریاز میں سروے کی رجسٹریشن کے لیے کیمپ سائٹس لگے ہیں۔ اپنے متعلقہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے زمہ داران سے رابط کر کے مختص شدہ کیمپ سائٹس پر اپنے گھرانے کا سروے رجسٹرڈ کرا دیں۔ سروے کے لیے اپنے ہمراہ شاختی کارڈ اور ب فارم کے ساتھ بجلی بل لازمی لے جائیں۔
شکریہ
یاد رہے جو خواتین پہلے سے پیسے وصول کر رہی ہیں اور ان کے سروے کا دو سال مکمل ہو چکے ہیں وہ ضرور اپنا سروے دوبارہ اپڈیٹ کرا دیں نہی تو اگلی قسط سے ان کے پیسے بند ہو جائیں گے۔
2. جن کا سروے مارچ 2023 کے بعد ہو گیا ہے ان کو دوبارہ سروے کی ضرورت نہیں ہے۔
منجانب:- بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
این ایس ای آر ونگ
سنٹرل زونل آفس گلگت