اہم ترین
رجحان ساز

بارشوں کے باعث ہنگامی الرٹ جاری

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے ضلعی انتظامیہ، گلگت بلتستان ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی، محکمہ تعمیرات سمیت تمام متعلقہ اداروں کو صوبے میں جاری بارشوں اور برف باری کے تناظر میں الرٹ رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے احتیاطی اقدامات کریں۔ شاہراہوں کی بروقت بحالی کیلئے مشینری کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستا ن نے محکمہ اطلاعات کو بھی ہدایت کی ہے کہ بارشوں اور برف باری میں غیر ضروری سفر سے اجتناب کرنے کیلئے عوام کو آگاہ رکھیں۔

شیرین کریم

شیرین کریم کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے وہ ایک فری لانس صحافی ہیں جو مختلف لوکل ،نیشنل اور انٹرنیشنل اداروں کے ساتھ رپورٹنگ کرتی ہیں ۔ شیرین کریم فیچر سٹوریز ، بلاگ اور کالم بھی لکھتی ہیں وہ ایک وی لاگر بھی ہیں اور مختلف موضوعات خاص کر خواتین کے مسائل ,جنڈر بیسڈ وائلنس سمیت عوامی مسائل ،موسمیاتی تبدیلی اور دیگر مسائل پر اکثر لکھتی ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button